فیفا رینکنگ ،ْفلسطین نے پہلی مرتبہ اسرائیل کو پیچھے چھوڑ دیا
جمعہ 24 نومبر 2017 13:18
(جاری ہے)
فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن کے سربراہ نے جبرائیل رجب نے ٹیم کی 82ویں نمبر تک ترقی کو ایک تاریخی سنگ میل قرار دیا۔
رینکنگ میں دیگر ٹیموں کی بات کی جائے تو اسپین دو سیڑھیاں چڑھ کر چھٹے نمبر پر آ گیا اور پولینڈ کی ٹیم تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر چلی گئی تاہم سوئٹزرلینڈ نے 3 درجے ترقی کے ساتھ آٹھویں پوزیشن سنبھال لی۔فرانس دو درجے تنزلی کے بع آٹھویں، چلی اور پیرو ایک ،ْایک درجہ گر کر دسویں اور گیارہویں نمبر پر چلے گئے، ڈنمارک سات درجے چھلانگ لگا کر 12 ویں نمبر پر پہنچ گیا جبکہ کولمبین ٹیم تین درجے تنزلی کے بعد 13 ویں نمبر پر چلی گئی ،ْاٹلی کی ٹیم آئندہ برس شیڈول ورلڈکپ کی دوڑ سے باہر ہونے کے باوجود ایک درجے ترقی پا کر 14ویں نمبر پر آ گئی تاہم انگلینڈ تین درجے تنزلی کے بعد 15 ویں نمبر پر چلا گیا۔سویڈن سات درجے ترقی پا کر 20 سرفہرست ٹیموں میں شامل ہونے میں کامیاب رہا اور 18ویں نمبر پر قابض ہو گیا۔نئی درجہ بندی میں سینیگال کی 9، امریکا کی 3، آسٹریا کی 10، پیراگوئے کی 6، آسٹریلیا کی 4، مراکش کی 8 مونٹی نیگرو کی 8 درجے ترقی ہوئی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.