بھارتی ویمن انڈر 19ٹورنامنٹ ، ناگا لینڈ کی ٹیم نے بدترین بلے بازی کی نئی مثال قائم کردی
جمعہ 24 نومبر 2017 14:53
(جاری ہے)
ناگالینڈ کی ٹیم نے بلے سے محض ایک رن سکور کیا جو اوپنر مینکا نے 18گیندوں پر سکور کیا جبکہ دوسر ا رن کیرالہ کی اوپننگ باﺅلر الینا سریندرن کی وائیڈ بال کے نتیجے میں ملا ،ناگالینڈ کی 9خواتین بلے باز صفر کی خفت سے دوچار ہوئیں۔
کیرالہ کی کپتان منومانی نے بغیر کوئی رن دیئے 4وکٹیں لیں، سوربھیا نے بغیر کوئی رن دیئے 2شکار کیے جبکہ سندا سورن اور بے بی سباستن نے ایک ، ایک وکٹ حاصل کی۔ کیرالہ کی ٹیم نے 3رنز کا مطلوبہ ہدف اننگز کی پہلی ہی گیند پر پورا کرکے میچ جیت لیا۔ناگا لینڈ کی ٹیم اس سے قبل ایک اور انڈر 19ون ڈے ٹورنامنٹ میں 42وائیڈ بالز بھی کرچکی ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اسی میچ میںمنی پور کی ٹیم نے94وائیڈ بالز کی تھیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.