کراچی، رحمن بھولا کا ہم نام ہونے پر ای سی ایل میں نام شامل کرنے کا معاملہ ،
ایف آئی اے کو شواہد پیش کرنے کا حکم درخواست گزار کا نام ، ولدیت اور پتہ یکساں ہے، ایف آئی اے کا جواب،یکساں نام اور ولدیت کی وجہ شہری کو سفر سے روکنا کہاں کا انصاف ہے چیف جسٹس کے ریمارکس
جمعہ 24 نومبر 2017 16:52
(جاری ہے)
چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ یکساں نام اور ولدیت کی وجہ شہری کو سفر سے روکنا کہاں کا انصاف ہی عدالت نے ایف آئی اے سے درخواست گزار کے خلاف 10 روز میں شواہد طلب کرلیے۔ وکیل نے کہا کہ رحمان بھولا کے ہم نام کا نام غلط فہمی کی بنیاد پر نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا۔
انکوائری میں کلئیر قرار دینے کے باوجود نام ای سی ایل میں شامل کر دیا گیا۔ سانحہِ بلدیہ فیکٹری کے اہم کردار عبدالرحمن عرف بھولا کا ہم نام ہونے پر انکوائری کا سامنا کرنا پڑا۔ والدہ کا شناختی کارڈ نمبر دیکھنے پر انکوائری سے کلیر کیا گیا تھا۔ ایف آئی اے نے نام ای سی ایل میں شامل کر رکھا ہے، کاروبار تباہ ہو کر رہ گیا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.