کوئٹہ،برقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں بجلی بندرہے گی
جمعہ 24 نومبر 2017 19:32
(جاری ہے)
سٹی گرڈکے سٹیڈیم فیڈردوپہر2بجے سے شام 4بجے تک ،مری آبادگرڈکے گلستان روڈفیڈرشام 5بجے سے شام 7بجے تک بجلی بندرہے گی۔
27نومبر کومری آبادگرڈکے سٹی فیڈرصبح9بجے سے 12بجے تک۔مری آبادگرڈکے مری آباد، سیدآباد اورلیاقت بازارایکسپریس فیڈروں سے صبح10بجے تا ایک بجے دن جبکہ سٹی گرڈکے سورج گنج بازار،جناح روڈسریاب گرڈکے جان محمد،چشمہ فیڈروں سے صبح11بجے سے دوپہر2بجے تک اور سریاب گرڈ کے اولڈسیٹلائٹ ٹائون فیڈرسہ پہر3بجے سے شام 5بجے تک بجلی بندہوگی۔علاوہ ازیں 25اور26نومبرکو (روزانہ)مچھ گرڈسٹیشن کے مرائو ، سپلنجی اورسبی گرڈکے سالم شاہ، کینٹ، رورل، سبی سٹی فیڈروں سے صبح 8بجے تا دوپہر2بجے نیز27نومبرکو سبی گرڈکے مل،اولڈڈھاڈراورڈھاڈرایکسپریس فیڈرزسے صبح8بجے سے 2 بجے دن تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ جملہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.