ملک میں سینیٹ الیکشن سے قبل کوئی ایڈونچرہو سکتا ہے، سینیٹرپروفیسرساجد میر
سویلین بالادستی کیلئےتمام جمہوری قوتوں کوایک ہونا ہوگا،جمہوری قوتوں میں تقسیم اور دراڑیں ڈالنےوالے اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کررہے ہیں۔امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث کاجمعہ کے اجتماع سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 24 نومبر 2017 19:19
(جاری ہے)
اداروں کے ساتھ ٹکراؤ کی پالیسی درست نہیں مگر اس کے اسباب پر غور کرنا ہو گا کہ ایسی نوبت کیوں پہنچی ہے ۔
پروفیسر ساجد میر نے کہا کہ یہ درست ہے کہ قومی حمایت کے بغیر کوئی فوج کامیاب نہیں ہوسکتی۔ٍ عدلیہ اور فوج کمزور ہو جائے تو یہ ملک کیلئے اچھا نہیں ہے۔ تمام اداروں کو آئین کی سربلندی کیلئے اپنا کام کرنا ہو گا۔ تاہم اس تاثر کو دن بدن تقویت مل رہی ہے ، ملک میں نصاف سے زیادہ سیاسی انتقام کی بوآرہی ہے ،سسٹم کیخلاف محلاتی سازشوں کا تاثر بھی بلاوجہ نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.