پاکستان اوزون کو نقصان پہنچانے والا کوئی مادہ تیار نہیں کرتا، مشاہد اللہ خان
ایسے مادہ کی پہلی جنریشن کو ختم کرنے کے بعد ہائیڈرو فلورو کاربن کے خاتمے کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے،وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی کا مونٹریال میں اوزون کی تہہ سے متعلق 29 ویں اجلاس سے خطاب
جمعہ 24 نومبر 2017 19:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم نے ہائیڈرو فلورو کاربن فیز آوٹ کے پہلے مرحلے میں فوم انڈسٹری سے ہائیڈرو فلورو کاربن کا خاتمہ کردیا ہے۔
ہائیڈرو فلورو کاربن کے خاتمے کا دوسرا مرحلہ ملٹی لیٹرل فنڈ اور دیگر پارٹنر کے تعاون سے شروع کرنے کیلئے تیار ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان اوزون کو تباہ کرنے والا کوئی مادہ تیار نہیں کرتا اور ہمارے پاس ان کی درآمد کا بھی سخت ریگولیٹری سسٹم موجود ہے۔ انہوں نے اس بات کا بھی ذکر کیا کہ پاکستان نے کگالی امنڈمنٹ کی ریٹیفکیشن کا عمل بھی شروع کردیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہائیڈرو فلورو کاربن کو ختم کرنے کے معاملے میں بہت سی وجوہات کے باعث تشویش ہے جن میں ہائیڈرو فلورو کاربن کا سستا متبادل اور ٹیکنالوجی کا منتقل ہونا شامل ہے۔ انہوں نے اوزون کی تہہ کے تحفظ کے سلسلے میں کوششوں کے لئے حکومت پاکستان کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.