پناہ امراض دل سے بچاو کیلئے آگاہی مہم چلا رہا ہے، ممنون حسین
اس سے لوگوں میں شعور اجاگر ہو رہا ہے ، لوگوں کو بھی چاہیے بیماریوں سے بچاو کیلئے معمولات زندگی میں تبدیلی اور خوراک بہتر بنائیں،صدر مملکت کی ایوان صدر میں ’’پناہ‘‘ کے وفد سے بات چیت
جمعہ 24 نومبر 2017 20:39
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ اس مرض کے لاحق ہونے کی دوسری وجوہات کے علاوہ ایک وجہ سیگریٹ نوشی بھی ہے جس پر قابو پانے کیلئے موثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔صدر مملکت نے کہا کہ حکومتی اقدامات کے ساتھ ساتھ لوگوں کو بھی چاہیے کہ وہ دل کے مرض اور دیگر بیماریوں سے بچاو کے لیے اپنے معمولات زندگی میں تبدیلی لائیں اور خوراک بہتر بنائیں۔ صدر مملکت نے پناہ کی کاوشوں کی تعریف کی۔ اس موقع پر پناہ کے چیئرمین میجر جنرل(ر)مسعود الرحمن کیانی نے صدر مملکت کو اپنے ادارے کے متعلق بتایا اور اپنی کتاب بھی انھیں پیش کی۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.