چکوال،دوسری سالانہ محفل میلاد مصطفی ؐ محبت رسول کانفرنس کا انعقاد
صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سجادہ نشین دربار عالیہ بلاوڑہ شریف کوٹلی ستیاں نے خطاب کیا
جمعہ 24 نومبر 2017 21:53
(جاری ہے)
آمین، اس موقع پر چوہدری سلطان حیدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ زندگی اور موت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں مگر میرے والد صاحب کو پیر صاحب سے دم کرانے سے کافی عرصہ تک سکون اور افاقہ رہا جس پر میں صاحبزادہ خطیب حسین علی بادشاہ کا شکر گزار ہوں ۔
پیر خطیب مغرب کی نماز کے بعد پنڈال پہنچے جہاں پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور فضاء حق حق کے نعروں سے گونج اٹھی ۔ آخر میں پیر صاحب نے تمام شرکاء کو سر پر ہاتھ رکھوا کر مشترکہ دم کیا ۔اس موقع پر چوہدری سجاد احمد چیئرمین بلدیہ ،چوہدری محمد نواز کنگ ، صوفی مشتاق حسین بھٹی ، نوید سلطان بھٹی کے علاوہ عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد شریک تھی ۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.