''جس بنا پر یہ دھرنا شروع کیا گیا تھا وہ بنیاد اب ختم ہو چُکی ہے، یہ لاتوں کے بھوت ہیں، باتوں سے نہیں مانیں گے''
جمعہ 24 نومبر 2017 20:26
(جاری ہے)
سلمان غنی نے مزید کہا کہ یہ پاکستان کاوہ شہر ہے جہاں پر اہم عماارات سمیت دنیا کے ہر ممالک کے سفارتخانے ہیں وہاں 19روز سے دھرنا جاری ہے تاہم جس بات کی وجہ سے دھرنا دیا جارہا تھا اب وہ بات ختم ہوچکی ہے پھر بھی یہ لوگ وہاں سے اٹھنے کا نام نہیں لے رہے۔
سلمان غنی نے مزید کہا کہ ایسے دھرنوں کے لیے کوئی قانون سازی لازمی ہونی چائیے ۔ جو بات پاکستانی کے سیاستدانوں کو کرنی چائیے تھی وہ پاکستان کے سینئر ججز نے کردی ہے کہ یہ لوگ کس کی ایما پر بیٹھے ہیں اور انکو کھانا سمیت باقی ساری چیزیں کون مہیا کررہاہے جبکہ سلمان غنی نے دھرنے والوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا یہ کہ لوگ لاتوں کے بھوت ہیں باتوں سے نہیں ماننے گے۔ سلمان غنی نے مزید کیا کہا جاننے کےلیے ویڈیو ملاحظہ کیجیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.