انصار برنی نے ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل گجرات اور کڈنی سنٹر کا دورہ کیا، جیل میں قیدیوں کی سہولیات کا جائزہ لیا
جمعہ 24 نومبر 2017 21:47
(جاری ہے)
انصار برنی نے ڈپٹی کمشنر گجرات محمد علی رندھاوا کے ہمراہ جیل کی مختلف بیرکوں کا بھی دورہ کیا، لیڈیز بیرک، نوعمر قیدیوں کی بیرک، جیل ہسپتال کا دورہ کیا اور کچن میں کھانے کا معیار چیک کیا۔
کڈنی سنٹر کے دورہ کے موقع پر انصار برنی نے گردے کے مریضوں کے لئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے منصوبے کو زبردست سراہا اور کہا کہ اہل گجرات کی یہ کاوش پورے ملک کے لئے قابل تقلید مثال ہے۔انہوں نے ڈائیلسز کے لئے موجود مریضوں کی عیادت بھی کی اور کڈنی سنٹر میں صٖفائی، سہولیات اور معیار کو زبردست سراہا۔ اس سے قبل ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا نے بتایا کہ کڈنی سنٹر میں اس وقت 23ڈائیلسز مشینوں پر دو شفٹوں میں مریضوں کو ڈائیلسز کی مفت سہولت فراہم کی جار ہی ہے دو مزید مشینوں کی تنصیب کا عمل بھی جلد مکمل ہوگا۔ انہوںنے بتایا کہ کڈنی سنٹر کے ماہانہ چار ملین روپے کے اخراجات مخیر حضرات کے تعاون سے برداشت کئے جارہے ہیں اور جلد ہی یہاں گردے کی پتھری نکالنے کیلئے مشین بھی فراہم کر دی جائے گیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.