ممتاز سیاسی شخصیت ڈاکٹر قاضی عدنان بشیرکا پی کی44 سے الیکشن لڑنے کا اعلان
ہفتہ 25 نومبر 2017 15:02
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق امیدوار قومی اسمبلی پیر عالم زیب شاہ نے کہا کہ ڈاکٹر قاضی عدنان بشیر کی شخصیت اور ان کی دکھی انسانیت کیلئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں،انھیں آئندہ انتخابات میں کامیابی سے ہمکنارکریں گے۔
اس موقع پر ڈاکٹر قاضی عدنان بشیر نے کہا کہ پاکستان کے کسی بھی حلقے سے انتخابات میں حصہ لینا ان کا بنیادی، جمہوری اور ریاستی حق ہے،پی44 کی عوام نے انہیں اپنا خادم تجویز کیا ہے تو وہ اپنے چاہنے والوں کی اس رائے کا احترام کروں گا۔انہوں نے اس امر کا اظہار کیا کہ انشاء الله ان کی سیاست خالصتاً عوام و علاقہ کیلئے وقف ہو گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.