سندھ میں سب سے زیادہ گھوسٹ اسکول جی ڈی اے کے اتحادی ارباب رحیم کے دور میں تھے، سینئر وزیر نثار احمد کھوڑو
جی ڈے اے اپنے اتحادی ارباب رحیم سے حساب لیں، آمروں کی باقیات کا ماضی میں بھی مقابلہ کیا ، اب بھی کریں گے
منگل 28 نومبر 2017 22:21
(جاری ہے)
منگل کو جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات سردار رحیم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے نثار احمد کھوڑو نے کہا کہ ارباب رحیم نے اپنے دور میں آبادی نہ ہونے کے باوجود تھر کی ایک یونین کونسل میں 80 سے زائد اسکولز تعمیر کرائے۔
ماضی میں سندھ کی عوام کے ٹیکس کا پیسہ ایک یوسی میں 80 اسکولوں کی تعمیر پر لگا کر برباد کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے تو وہ بند پڑے اسکولز بھی فنکشنل کرادیئے ہیں۔ یہ پیپلز پارٹی کی حکومت کا کارنامہ ہے کہ آج انٹر تک تعلیم مفت کردی گئی ہے۔ انٹر تک کے طالب علموں کے امتحانات کی فیس بھی سندھ حکومت ادا کررہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.