رانا ثناء اللہ کے استعفے کیلئے پیرخواجہ حمیدالدین کے ساتھ ہیں،دوست محمد کھوسہ
ن لیگ متنازع اقدامات کرکےالیکشن سے فرارچاہتی ہے،اختلافات رکھنےوالےارکان اسمبلی کی منتیں کی جارہی ہیں۔سیال شریف میں میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 2 دسمبر 2017 17:57
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہاکہ ن لیگ میں اختلافات رکھنے والے ارکان اسمبلی کی منتیں کی جارہی ہیں۔دوست کھوسہ نے کہا کہ پیرحمیدالدین جیسے کہیں گے ویسے ہی کریں گے۔
رانا ثناء اللہ کے استعفے کی ڈیڈلائن میں ابھی وقت باقی ہے۔اس موقع پرشیخ اکرم نے کہا کہ راناثناء اللہ ہٹ دھرم نہیں امیدہے کہ معاملہ حل ہوجائے گا۔واضح رہے مسلم لیگ ن کے ناراض سینئر رہنماؤں کھوسہ برادران نے بھی وزیرقانون رانا ثناء اللہ کے استعفے کیلئے کھل کردباؤڈالنا شروع کردیاہے۔جبکہ دوسری جانب مسلم لیگ ن کے صدرنوازشریف نے پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کوہدایت کی ہے کہ جنوبی پنجاب میں ناراض ارکان کومنانے کیلئے رابطے کیے جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.