سعودی عرب: 1 لاکھ 32 ہزار غیر قانونی تارکین وطن گرفتار
ایسے افراد کو گرفتار کیا گیا جنہوں نے غیر قانونی تارکین کو مختلف سہولت فراہم کی تھی، سہولت کاروں میں 65 سعودی شہری ہیں جن میں سے 44 کو فوری طور پر سزا دے کررہا کردیا گیا: اعدادوشمار
منگل 5 دسمبر 2017 13:22
(جاری ہے)
گرفتار شدگان میں اقامہ قوانین کی خلاف ورزی پر 75 ہزار918 جبکہ قانون محنت کی خلاف ورزی پر 34 ہزار847 اور سرحدی خلاف ورزی کے 1658 کو حراست میں لیا گیا ہے۔
اعداد وشمارکے مطابق ایسے افراد کو گرفتار کیا گیا جنہوں نے غیر قانونی تارکین کو مختلف سہولت فراہم کی تھی۔ سہولت کاروں میں 65 سعودی شہری ہیں جن میں سے 44 کو فوری طور پر سزا دے کررہا کردیا گیا جبکہ 21 افراد کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا۔ غیر قانونی تارکین میں سے 21 ہزار 837 کو ملک بدر کیا جاچکا ہے جبکہ 14 ہزار 354 کے خلاف متعلقہ کمیٹی کی جانب سے فوری سزا کا حکم صادر کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.