لاہور ہائیکورٹ نے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کو براہ راست داخلوں کی اجازت دیدی
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا
جمعرات 7 دسمبر 2017 16:50
(جاری ہے)
وکیل پرائیویٹ میڈیکل کالجز کا کہنا تھا کہ طلبا کی داخلوں کے لیے درخواستیں آرہی ہیں، پی ایم ڈی سی کے قانون کے مطابق ہمیں داخلوں کی اجازت نہیں دی گئی، عدالت طلبا کے داخلوں کی اجازت دینے کا حکم دے۔
وکیل پی ایم ڈی سی کا کہنا تھا کہ قانون کے مطابق پرائیویٹ میڈیکل کالجز کو طلبا کو داخل کرنے کا اختیار نہیں، قانون کے تحت میڈیکل کالجز میں داخلوں کا اختیار سینٹرل ایڈمشن پالیسی کے تحت یو ایچ ایس کو حاصل ہے، عدالت نے دلائل کی روشنی میں پی ایم ڈی سی کی سنٹرل پالیسی مسترد کرتے ہوئے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کو داخلے کرنے کی اجازت دے دی۔دوسری جانب ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.