دسمبر پولو کپ ،ہنڈا چناب نے بلیک ہارس پینٹس /ارٹیما میڈیکل کو 7-5 سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
جمعرات 7 دسمبر 2017 16:51
(جاری ہے)
تیسرے چکر میں ہنڈا چناب نے تین جبکہ بلیک ہارس پینٹس /ارٹیما میڈیکل نے ایک گول سکور کیا۔
چوتھے چکر میں ہنڈا چناب نے دو جبکہ بلیک ہارس پینٹس /ارٹیما میڈیکل نے ایک گول سکور کیا۔ ہنڈا چناب کی طرف سے بلال حئی ایک بار پھر ٹاپ سکوررر رہے انہوں نے تین، احمد علی ٹوانہ نے دو جبکہ غلام مصطفی منوں نے ایک گول سکور کیا ۔ بلیک ہارس پینٹس /ارٹیما میڈیکل کی ٹیم کی طرف سے حمزہ مواز خان نے تین گول سکور کیے جبکہ دو گول انہیں ہینڈی کیپ ایڈوانٹیج حاصل تھا۔ ادھر پورشے نے ڈائمنڈ پینٹس کو 9-3 سے ہرا کر سب سڈری فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پورشے کی طر ف سے ثاقب خان خاکوانی نے چھ ، آغا موسیٰ نے دو جبکہ بلال نون نے ایک گول سکور کیا۔ڈائمنڈ پینٹس کی طرف سے میر حذیفہ احمد نے دو جبکہ راجہ ارسلان نجیب نے ایک گول سکور کیا۔آج بروز جمعتہ المبارک اڑھائی بجے نیوایج کا مقابلہ یونائیٹڈ سنیکس سے ہوگا۔ جیتنے والی ٹیم فائنل جبکہ ہارنے والی ٹیم سب سڈری فائنل کیلئے کوالیفائی کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.