یمنی دارلحکومت صنعاء میں ہلاکتوں کا بازار گرم ، اقوام متحدہ کی جانب سے انتباہ
کہ سلامتی کونسل متفقہ طور پر یمن میں حالیہ خوف ناک صورت حال کے حوالے سے گہری تشویش رکھتی ہے،بیان
جمعرات 7 دسمبر 2017 20:14
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق یمن کے حوالے سے سلامتی کونسل کے بند کمرے کے اجلاس کے اختتام پر کونسل کے حالیہ سربراہ جاپانی سفیر کورو بیسو نے بتایا کہ سلامتی کونسل متفقہ طور پر یمن میں حالیہ خوف ناک صورت حال کے حوالے سے گہری تشویش رکھتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ انسانی صورت حال ایک الم ناک قحط کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔سلامتی کونسل کے سربراہ کے مطابق کونسل کے ارکان شدت کے ساتھ حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب پر کیے جانے والے میزائل حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے اس امر کا بھی ذکر کیا کہ سلامتی کونسل پہلے ہی یمن اسلحہ ارسال کرنے پر پابندی عائد کر چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.