چیئر مین پی ایس پی مصطفی کمال کاٹھٹھہ کے قریب سمندر میں زائرین کی کشتی الٹنے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
جمعرات 7 دسمبر 2017 21:38
(جاری ہے)
اپنے ایک تعزیتی بیان انہوںنے جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔انہوںنے وزیراعلی سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ متاثرین کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کیلئے فوری طور پر ٹھو س ومثبت اقدامات کریں اورساتھ ہی ریسکو کو آپریشن کو بھی تیز کیاجائے تاکہ مزید قیمتی انسانی جانوںکو ضائع ہونے سے بچا یا جاسکے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.