بھارت میں سگے باپ نے بیٹی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، عدالت نے ملزم کو3 دفعہ عمر قید کی سزا سناتے ہوئے جیل بھجوادیا
جمعہ 8 دسمبر 2017 15:06
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق خاتون کی شکایت پر پراسیکیوشن نے مقدمہ درج کرلیاتھا اور ملزم کو قید کیساتھ ساتھ مجموعی طورپر 1500روپے جرمانہ بھی کیاگیا۔
عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہاکہ جرم کو عدالت نے سنجیدگی سے لیا اور زیادہ سے زیادہ سزا سنائی ۔ پراسیکیوٹر نے بتایاکہ اس تشدد کی وجہ سے لڑکی نفسیاتی طورپر مریض بن چکی ہے ، جولائی 2013میں شروع ہونیوالی بدفعلی سے لڑکی کے حاملہ ہونے کے انکشاف پر اس کی والدہ نے شکایت درج کرانے کی کوشش کی تو ملزم نے اسے دھمکیاں دیں اور بالآخر خاتون اس وقت دسمبر2014میں اپنی شکایت درج کرانے میں کامیاب ہوگئی جب لڑکی 7ماہ کی حاملہ تھی ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.