دیہی علاقوں کی صفائی کا منصوبہ وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کا عکاس ہے ، ڈاکٹر ارشد محمود
جمعہ 8 دسمبر 2017 20:15
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سید نوید اقبال ‘چیف آفیسر ضلع کونسل ‘ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ‘چیئر مین یونین کونسل نظام پورہ مہر محمد لطیف ‘چیئر مین یونین کونسل شیخ عماد کہنہ حاجی عبدالستار ‘وائس چیئر مینز صلاح الدین بھٹی ‘غلام رسول ڈوگراور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے ۔
اس موقع پر صوبائی سیکرٹری معدنیات ڈاکٹر ارشد محمود نے قصور کے نواح میں یونین کونسلز نظام پورہ اور شیخ عماد کہنہ میں خادم پنجاب صاف دیہات پروگرام کے تحت جاری صفائی ستھرائی کے کام کا جائزہ لیا اور اطمینان کا اظہار کیا ۔ انہوں نے اس موقع پر منتخب چیئر مینوں اور کونسلر ز کو کہا کہ وہ انسانیت کی خدمت کے جذبے کے تحت دیہاتوں میں جاری اس پروگرام کو کامیاب بنائیں تا کہ دیہاتوں میں رہنے والے عام آدمی کو صاف ستھراماحول میسر آسکے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اس عظیم کام کو جاری رکھنے کیلئے ہر یونین کونسل کو وسائل فراہم کر رہی ہے تا ہم علاقہ کے معززین اور صاحب ثروت لوگ بھی اس مشن کو کامیاب بنانے کیلئے آگے آئیں اور اپنے علاقے کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنائیں ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر قصور سائرہ عمر نے کہا کہ ہر دیہات کی سطح پر کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کیلئے مخصوص جگہوں کی نشاندہی کر دی گئی ہے ۔ انہوں نے عوام الناس سے اپیل کی کہ وہ اپنا کوڑا کرکٹ مخصوص جگہ پر پھینکیں تا کہ اسے بہتر انداز میں ٹھکانے لگایا جا سکے ۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.