خطے میں امن کے لئے پاک بھارت کشیدگی میں کمی اورمذاکرات کی جانب جانا ہو گا، بی جے پی راہنما
بھارت کو چین کے ساتھ پائیدار تعلقات کی ضرورت ہے، چین کے ساتھ کشیدگی کی بنیاد پر امریکہ کے ساتھ تعلقات سے گریز کرنا ہو گا،سبرامنیم
جمعہ 8 دسمبر 2017 20:40
(جاری ہے)
دونوں ممالک کو اپنے تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنا ہونگے۔ چین کے ساتھ تعلقات کی بنیاد پر امریکہ کے ساتھ تعلقات سے گریز کرنا ہو گا۔ پاکستان کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کو بھی ہمیں فوقیت دیتے ہوئے مذاکرات کی جانب جانا ہو گا۔
انھوں نے کہا کہ چین اور بھارت مابین بڑھتی فوجی کشیدگی کو کم کرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر بات چیت کی ضرورت ہے۔ اگر بھارت خطے میں ترقی کا خواہشمند ہے تو جاپان اور امریکہ بارے چین کے تحفظات کو دور کرنا چاہئے۔ سرحدی تنازعات مثبت اور نتیجہ خیز مذاکرات کے ذریعے حل کرنا ہونگے ۔ چین اور بھارت مابین کشیدہ تعلقات پر عالمی سطح پر امن قائم نہیں کیا جا سکتا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.