عدلیہ مسلم لیگ ن کے خلاف نہیں ان کے فیصلے انصاف پر مبنی ہوتے ہیںجو ن لیگ کو اچھے نہیں لگتے ، سابق چیف جسٹس
افتخار محمد چوہدری موجودہ حالات کے تناظر میں جموریت کو خطرہ محسوس کررہا ہوں، پیر پگارا سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت
جمعہ 8 دسمبر 2017 21:42
(جاری ہے)
گرینڈ الائنس کا حصہ بنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔آصف زرداری اور طاہر القادری ملاقات سے متعلق سوال پر سابق چیف جسٹس نے کہاکہ ملک میں افراتفری کی سیاست کی گنجائش نہیں آئین کے مطابق ٓآئندہ انتخابات وقت پرہونے چاہئیں۔
انہون نے کہاکہ بارہ مئی واقعے کے وقت مصطفی کمال کراچی کے ناظم تھے اگر وہ اتنے بہادر ہیں تو وہ واقعے میں ملوث ملزمان کے نام بتادیں ،سانحہ بلدیہ کا اہم ملزم حماد صدیقی کی گرفتاری کے اطلاع ہیں اس واقعے کے حقائق بھی جلد سامنے آجائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.