گوادر پورٹ , انڈسٹریل اسٹیٹ اور سی پیک کی کامیابی روشن پاکستان کی ضمانت ہے ۔ مشاہد حسین سید
گوادر انڈسٹریل اسٹیٹ میں صنعت کاروں کو سہولیات فراہم کی جائیں۔ شاہ زمان خان غلزئی جیڈا انڈسٹریلیسٹ الاٹیز ایسوسی ایشن کے وفد کی چیئر مین سی پیک سے ملاقات
جمعہ 8 دسمبر 2017 21:54
(جاری ہے)
شاہ زمان خان نے بتایا کہ انڈسٹریل اسٹیٹ میں گزشتہ بارہ برس سے تا حال صنعتکاروں کو بنیادی سہولیات فراہم نہیں کی گئیں جس کی وجہ سے وہاں فیکٹریوں کا قیام تاخیر کا شکار ہے ۔
لہذا وفاقی و صوبائی حکومتوں کو ان مسائل کے حل کے لیے فوری اقدامات کرنے چائیں کیونکہ سرمایہ کاروں کے کروڑوں ، اربوں روپے یہاں انویسٹ ہو چکے ہیں ۔ اس موقع پر چیئر مین سی پیک مشاہد حسین سید نے وفد کو یقین دہانی کروائی کہ وہ ذاتی طور پر اور حکومتی سطح پر تمام مسائل کے حل کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے اس ضمن میں جلد تمام مسائل کے حل کے لیے بات کریں گے ۔ اس موقع پر مشاہد حسین سید نے جیڈاالاٹیز کے وفد کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی انٹرنیشنل کانفرنس براے سی پیک میں شرکت کی خصوصی دعوت دی ۔ آخر میں وفد نے مشاہد حسین سید چیئر مین سی پیک کو اپنے ہر ممکنہ تعاون کایقین دلایا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.