فنٹاسٹک بیسٹ فلم میں جونی ڈیپ کو کاسٹ کیے جانے پر دلی خوشی محسوس کررہی ہوں ،ْ برطانوی مصنفہ
ہیری پوٹر کے پرستاروں نے جائز طور پر جونی ڈیپ کو منتخب کیے جانے پر سوالات اٹھائے ،ْ خدشات کا اظہار کیا
ہفتہ 9 دسمبر 2017 11:57
(جاری ہے)
مشتعل پرستاروں نے وارنر برادرز کی فلم فنٹاسٹک بیسٹ ،ْدی کرائمز آف گرینڈیلوالڈ کو مرکزی کردار پر کاسٹ کیے جانے پر تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
یہ فلم اگلے سال نومبر میں ریلیز کی جائے گی۔اب اس معاملے پر جے کے رولنگ نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ ہیری پوٹر کے پرستاروں نے جائز طور پر جونی ڈیپ کو منتخب کیے جانے پر سوالات اٹھائے اور خدشات کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ وہ اور ڈائریکٹر ڈیوڈ یاٹس سوشل میڈیا احتجاج پر کسی اور اداکار کی تلاش پر بھی غور کیا تھا مگر پھر جونی ڈیپ اور امبر ہیراڈ کے تصفیے کے پیش نظر انہیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔جے رولنگ کے مطابق جوڑے نے اپنی زندگی میں آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ،ْجس کا احترام کیا جانا چاہئے اور ان حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے اوریجنل کاسٹنگ پر برقرار رہنے کا فیصلہ کیا مجھے دلی خوشی ہے کہ اس فلم سیریز کے لیے جونی مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔اس فلم سیریز کا پہلا حصہ گزشتہ سال نومبر میں ریلیز کیا گیا تھا اور یہ مجموعی طور پر پانچ فلموں کی سیریز ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.