پشاور زلمی کے ” ننھے مداح“ نے جاوید آفریدی کو غمزدہ کردیا
ہفتہ 9 دسمبر 2017 11:51
(جاری ہے)
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں جاوید آفریدی کا کہناتھا کہ ”اس 8سالہ بچے ابو بکر کے بارے میں لکھتے ہوئے میری آنکھوں میں آ نسو ہیں ، یہ پشارو زلمی کا بہت بڑا سپورٹر ہے،اس بچے کو چلنے پھرنے میں معذوری کا سامنا ہے لیکن اس نے اپنی راہ میں کسی رکاوٹ کو حائل نہیں ہونے دیا ،اس کے پشاور زلمی اور ڈیرین سیمی کیلئے پیار کا کوئی ثانی نہیں ہے‘ ‘۔
جاوید آفرید ی کی جانب سے جاری کر دہ پیغام میں انہو ں نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں چھوٹا سا بچہ پشاور زلمی کیلئے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہہ رہاہے کہ ”میں پشاور زلمی کا بہت بڑا فین ہوں اور ڈیرین سیمی کا بھی ہوں ،کیا تم میرے ساتھ کھیلو گے ،میں چاہتاہوں کہ اس پی ایس ایل میں پشاور زلمی ایک بار پھر سے جیت جائے“۔،جاوید آفرید ی کے اس ٹویٹ کے جواب میں ڈیرن سیمی میدان میں آئے اور انہو ںنے بچے سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ” خدا کی رحمت سے ہم جلد ہی ملیں گے“ ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.