باغبانوں کو کورے کی راتوں میں پانی لگانے اور دھونی دینے کی ہدایت
ہفتہ 9 دسمبر 2017 12:12
(جاری ہے)
ماہرین کا کہنا ہے کہ چھوٹے پودوں پرمناسب سایہ کرنے سمیت نہ صرف رات کے وقت باغوں اور نرسریوں کو دھونی دیتے رہیں بلکہ کورے والی راتوں میں باغوں کو پانی بھی دیں تاکہ پودوں اور پھلوں کو نقصان سے بچایاجاسکے۔
انھوں نے بتایا کہ باغبان ترشا دہ باغوں سے پکنے والے پھلوں کی برداشت جاری رکھیں اور باقی باغوں میں گوبرکی گلی سڑی 40سی50کلوگرام کھاد سنگل سپرفاسفیٹ 25کلوگرام پوٹاشیم سلفیٹ ایک کلوگرام زنک سلفیٹ 200کلوگرام بھی ڈالیں‘آم کے درختوں پرحفاظتی بند لگاکر گدھیڑی کے خلاف اقدامات بھی جاری رکھیں تاکہ اس کو زمینی طورپرکنٹرول کیاجاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.