بھکر،معذورافراد کوٹہ ملازمت کی خالی آسامیوں کو فوری طورپر مشتہر کیاجائے،ڈپٹی کمشنر
ہفتہ 9 دسمبر 2017 18:25
(جاری ہے)
انہوں نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبرڈپارٹمنٹ کو ہدایت کی کہ سرکاری ونجی شعبہ کے اداروںمیں معذورافراد کیلئے ملازمتوں کے 3فیصد کوٹہ پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر نے حکومت پنجاب کی طرف سے معذورافراد کی فلاح وبہبود اوربحالی کیلئے کیے جانیوالے اقدامات کی تفصیل پر روشنی ڈالتے ہوئے اجلاس کو بتایا کہ پنجاب خدمت کارڈزپروگرام کے تحت ضلع میں معذورافراد کو خدمت کارڈزکے اجراء کا50فیصد عمل مکمل ہوچکاہے جبکہ پنجاب بیت المال کے امدادی فنڈسے ضلع میں83معذور افراد کو 4,15,000روپے کی مالی امداددی جاچکی ہے۔علاوہ ازیں حکومت پنجاب کے فلاح معذوراںپیکج کے تحت معذورافراد کو پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں50فیصد رعایت دی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر سید بلال حیدر نے ضلع میں معذورافراد کے مسائل کو ترجیحی بنیاد پر حل کرنے کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے کمیٹی کو ہدایت کی کہ معذورافراد کی فلاح وبہبود سے متعلق تمام امور کی احسن تکمیل کیلئے بھرپور معاونت کاتسلسل برقراررکھا جائیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ہواوے کے وفد کی ملاقات ،پاکستان میں ڈیجیٹل کوریڈور قائم کرنے پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر اطلاعات کا خضدار میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ میں خضدار پریس کلب کے صدر سینئر صحافی محمد صدیق مینگل کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ک چلاس بس حادثہ میں اموات پر اظہار افسوس
-
مویشیوں کی کراچی میں آمد پر ان کو ہیلتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر مسائل کو حل کیا جائے گا ،سعید غنی
-
غذائی قلت سے نمٹنے کیلئے محکمہ پی اینڈ ڈی کی ملٹی سیکٹرل ٹاسک فورس کوشاں ہے، ناصرحسین شاہ
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے پھر لوگ کیوں الیکشن لڑیں ‘اسد قیصر
-
کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش کے حق میں نہیں، عطا تارڑ
-
وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے شام کے نائب وزیر تعلیم رامی الدھولی کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکہ کی مذمت
-
محمد نواز شریف کا شاہراہ قراقرم پربس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
یو اے ای میں پی آئی اے کی پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.