شریف برادران کو عالمی سازش کے تحت پھنسوایا جا رہا ہے،سی پیک کے منصوبے کو ناکام بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں،2018کے انتخابات میں کارکردگی کی بنیاد پر دوبارہ اقتدار میں آئیں گے، تبدیلی نعروں سے نہیں ووٹ سے آتی ہے،
وزیر مملکت طلال چودھری کا بار ایسوسی ایشن جڑانوالہ کے وکلاء سے خطاب
ہفتہ 9 دسمبر 2017 23:31
(جاری ہے)
مذہب کی آ ڑ میں لو گو ں میں انتشا ر پھیلا یا جا رہا ہے۔
قو م با شعو ر ہو چکی ہے عوام نے دھرنو ں اور مذہبی انتشا ر پھیلا نوں والو ں کو یکسر مستر د کر دیا ہے اور اپنی ناکامی دیکھ کر ن لیگ کے ووٹ بنک کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے مگر انہیں کچھ حاصل نہ ہوگا۔ عمرانی ، قادری اور زرداری اتحاد سے ن لیگ کو فرق نہیں پڑتا ۔ دھرنوں کی سیاست نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ، حکومت کی موثر پالیسیوں کی بدولت دیہی علاقوںمیں سڑکوں کی بحالی کے منصوبہ جات اور صحت کی بہتر سہولتیں فراہم ہو رہی ہیں اور دیہادتوںمیں سوئی گیس کی فراہمی ن لیگ کا تاریخی کارنامہ ہے۔ مسلم لیگ ن نوازشریف کی قیادت میں متحد ہے ۔ طلال چودھری نے مزید کہا کہ ملک میں اداروں کو آپس میں لڑاکر ن لیگ کے خلا ف عوا م کو اکسا یا جا رہا ہے۔ حکومت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کرکے اپنے وعدے کو پورا کیا۔وزیر مملکت داخلہ طلا ل چو ہدری نے با ر ایسو سی ایشن جڑانوالہ کی بہتری کے لئے اڑھائی کرو ڑ رو پے کی گرا نٹ کا اعلا ن کرتے ہوئے منصو بہ جا ت کو جلد شروع کر نے کی متعلقہ محکمو ں کو ہدا یا ت جا ری کی جس پر وکلا ء برا دری نے وزیر مملکت طلا ل چودھری کا شکریہ ادا کیا۔ قبل ازیں صدر با ر را نا محفو ظ احمد خا ں ، جنرل سیکرٹری شہزا د عاصم اعوان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.