پی ٹی آئی کے کھلاڑی فیضان نے برطانیہ کی 40سالہ خاتون سے شادی کر لی
سید فاخر عباس اتوار 10 دسمبر 2017 00:04
(جاری ہے)
پی ٹی آئی کے کھلاڑی فیضان نے قائد کا جملہ کہ اللہ نے انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش دی ہے کو اس طرح پلے سے باندھا کہ برطانیہ کی 40سالہ جولیا سے انٹرنیٹ پر دوستی اور پھر اس کو ایسے نبھایا کہ یہی دوستی 4سال بعد محبت میں بدل گئی آخر کار فیضان کی کوششیں رنگ لائیں اور جولیا سب کچھ چھوڑ کر فیضان سے شادی کرنے پاکستان آ گئی ۔
جولیا فیضان کے شہر جھنگ پہنچی تو فیضان کی خوشی کی انتہا نہ رہی ۔آخر کار 20سالہ فیضان محبت کے ہاتھوں مغلوب ہو کر اپنے سے دو گنی عمر کی جولیا سے رشتہ ازدواج میں بندھ گیا او موقع پر دونوں میاں بیوی خاصے خوش تھے اس موقع پر جولیا کا کہنا تھا کہ پاکستانی لوگ بہت اچھے ہیں اور اکو یہاں آکر یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے وہ اپنے دوسرے گھر آگئی ہے۔ویڈیو دیکھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی، وزیراعلیٰ سندھ
-
سپریم کورٹ کا سات رکنی بینچ توہین عدالت کی کارروائی نہیں کر سکا تو ہائی کورٹ ججز کیسے کریں گے؟. جسٹس اطہرمن اللہ
-
ملک میں گرمی کی شدید لہر کے بعد محکمہ موسمیات نے 10 مئی سے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
-
گیس پائپ لائن کی تکمیل: پاکستان اور ایران رستوں کی تلاش میں
-
ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا مقدمہ شواہد نہ ملنے پر بند
-
وزارتِ قانون کے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
گندم سکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی،مراد علی شاہ
-
حکومت کا پنشن اخراجات کنٹرول کرنے کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا عندیہ
-
ولادیمیر پوٹن کی پانچویں مدت صدارت کا آغاز
-
افغانستان میں افیون کی پیداوار میں واضح کمی پر کسانوں کی مزاحمت
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.