ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کی لاچی اور شکردرہ کے ہسپتالوں پراچانک چھاپے
اتوار 10 دسمبر 2017 20:40
(جاری ہے)
انہوں نے دونوں ہسپتالوں میں ڈیوٹی لسٹ نہ رکھنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اسے باقاعدگی سے رکھنے کی تلقین کی۔ڈپٹی کمشنر نے لاچی ہسپتال میں سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی عدم تعیناتی کی وجہ سے بے کار پڑی کروڑوں روپے کے مشینری پر افسوس کا اظہا رکرتے ہوئے سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی فوری تعیناتی اور دیگر ضروریات پوری کرنے کے لئے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری صحت کو رپورٹ بھجوادی۔
انہوں نے مذکورہ دونوں ہسپتالوںکی لیبارٹریوں کو بھی اپ گریڈ کرنے کے لئے متعلقہ حکام کو سفارش کی۔خالد الیاس نے شکردرہ ہسپتال میں غریب مریضوں سے کوہاٹ تک ایمبولینس کا 2ہزار3سو روپے کرایہ لینے کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے ڈی ایچ او کو اسے حقیقت پسندانہ بنانے جبکہ ہسپتالوں میں حفظان صحت اورصفائی کی صورتحال پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے بہتر کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے اس موقع پر ڈاکٹرزاور دوسرے عملے کے مسائل بھی سنے اور انہیں متعلقہ حکام کے ساتھ اٹھانے کا یقین دلایا۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.