نیوزی لینڈ کیخلاف ایک روزہ میچز کی سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے اعلان سے قبل کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ
لاہور میں دو روزہ کیمپ لگایا جائیگا،ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل صہیب مقصود، عماد وسیم، رومان رئیس اور شاداب خان کی شرکت فٹنس سے مشروط
پیر 11 دسمبر 2017 18:09
(جاری ہے)
نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15رکنی ٹیم کو حتمی شکل دیدی گئی۔
ان فٹ عثمان شنواری کی جگہ ٹیم میں محمد عامر کی واپسی کا امکان ہے جبکہ اظہر علی کے لئے احمد شہزاد کو جگہ خالی کرنا ہوگی۔اظہر علی گھٹنے کی انجری کے باعث سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے تھے۔سری لنکا کے خلاف سیریز میں زبردست کارکردگی دکھانے والے نوجوان امام الحق بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے 15رکنی سکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوسکتی ہے جن میں سرفراز(کپتان)، فخر زمان، اظہر علی، محمد حفیظ، بابر اعظم، شعیب ملک، عماد وسیم، شاداب خان، فہیم اشرف، حسن علی، رومان رئیس، جنید خان، حارث سہیل، امام الحق اور محمد عامر شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.