پاکستان میں فلم بنانے کے لیے ٹیکس چھوٹ کی مراعات دینے کی ضرورت ہے ،ْمریم اور نگزیب
فلم فیسٹیول سے ایران کیثقافت کو سمجھنے میںمدد ملے گی ،ْایرانی سفیر مہدی ہنر دوست
پیر 11 دسمبر 2017 18:15
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ 60اور 70کی دہائی ہماری فلم انڈسٹری کا سنہری دور تھا ۔وزیر مملکت اطلاعات نے کہا کہ پچھلے چار سال میں حکومت نے قیام امن کے لیے دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہے انہوںنے کہا کہ فلمی صنعت کی بحالی کیلئے وزارت اطلاعات کام کر رہی ہے۔
انہوںنے کہاکہ ایرانی فلموں میں خاندانی اقدار کو نمایاں طور پر دکھایا جا تا ہے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے کہا کہ ایرانی فلم فیسٹیول کا پاکستان میں آغاز باعث اعزاز ہے ۔انہوںنے کہا کہ ایرانی فلموں کی ترویج اصل میں ہمارے اقدار کا تحفظ ہے۔مہدی ہنر دوست نے کہا کہ ایران پاکستان کے ساتھ ثقافتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے ۔انہوںنے کہا کہ فلم فیسٹیول سے ایران کیثقافت کو سمجھنے میںمدد ملے گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.