دیا مر پولیس نے بٹوگاہ میں قتل ہونیوالا شخص کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیا
پیر 11 دسمبر 2017 21:58
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس پی دیا مر کے احکامات پر دو دن پہلے رات کے اندہیرے میں نامعلوم ملزم نے فائر کر کے ٹھکا ولد ملوک نا می شخص کو قتل کر لیا تھا اور نامعلوم ملزم کے خلاف تھانہ سٹی چلاس میں مقدمہ علت نمبر 99/17 بجرائیم 34/302 ت پ کے تحت پرچہ دراج کر لیا تھا .
جو کہ بعد ازاں ایس ڈی پی سٹی چلاس Asp کامران عامر خان صاحب کی نگرانی میں ایس ایچ او تھا نہ سٹی انسپکٹر خوشحا ل خان اور اس کی ٹیم Asi عبدالغفار ,Asi بشیر احمد ,Sgc عبدالقادر چھا پہ مار کر شک کی بنیاد پر ملزم محمد نواز ولد ملوک ساکن سمال بٹوگاہ کو گرفتار کر لیا جس نے دوران تفتیش اقبال جرم کرتے ہوئے خود کو مجرم قرار دے دیا اور ملزم سے مزید تفتیش جاری ہی. اسی طرح اج کے دن ایک اور کاروائی میں ایس ایچ او گبر خان اور اسکی ٹیم نے مختلف کیسز میں ملوث 4 ملزمان سمیت ایک 302 کا اشتہاری ملزم کو بھی گرفتار کر ملزمان . حسین ولد جمداد , محمد ایوب, عبید پیسران شاہ جہان ساکنان پھروڑی تانگیر مقدمہ علت نمبر 13/17 بجرائیم 34/427/436 ت پ اور اسی طرح ملزم محمد ایوب مقمدہ علت نمبر 24/14 بجرائیم 34/114/324/302 ت پ میں گزشتہ 3 سال سے اشتہاری تھا جن کو گرفتا کر کے تھانہ منتقل کر دیا اور مزید تفتیش جاری ہے .مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.