راحیل شریف مدت ملازمت میں توسیع چاہتے تھے جس کے لیے انہوں نے زور بھی لگایا
سمیرا فقیرحسین منگل 12 دسمبر 2017 11:58
(جاری ہے)
راحیل شریف کے ہوتے ہی آئی ایس پی آر کی ایک بلڈنگ تعمیر کی گئی جس میں سائبر کرائم سمیت دیگر شعبہ جات تھے اور اب اس بلڈنگ میں سات، آٹھ سو افراد کام کرتے ہیں۔
عارف نظامی نے کہا کہ آئی ایس پی آر کو جنرل راحیل شریف کی امیج بلڈنگ کے لیے استعمال کیا گیا نہ کہ فوج کی۔ اس صورت میں نواز شریف ان کو مدت ملازمت میں توسیع دینے کے حق میں نہیں تھے جبکہ راحیل شریف توسیع چاہتے تھے اور انہوں نے اس کے لیے پورا زور بھی لگایا۔ عارف نظامی نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.