عام لوگوں کو سہولیات ایک ہی چھت تلے فراہم کرنے کے لیے پولیس خدمت سنٹر کا قیام سنگ میل ثابت ہو گا،آرپی اوشیخوپورہ
منگل 12 دسمبر 2017 18:49
(جاری ہے)
آر پی او نے کہا کہ اس پولیس خدمت سنٹر میں عوام کو ایف آئی آر کی نقل کریکٹر سرٹیفکیٹ ،لرنر ڈرائیونگ لائسنس ، وہیکل تصدیق ،ڈوپلیکیٹ ڈرائیونگ لائسنس، پولیس تصدیق، رینیویل ڈرائیوانگ لائسنس، گھریلو ملازمین کی تصدیق، انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس، پولیس رپورٹ گمشدگی دستاویزات ، کرایہ دار یان کا اندراج، قانونی رہنمائی برائے خواتین وغیرہ شامل ہیں جو عوام کو ایک ہی چھت تلے میسر ہوں گی۔
مستند اور قابلیت کے ساتھ ٹریننگ حاصل کرنے والے عملہ کو تعینات کیا گیا ہے جو آنے والوں کی مکمل رہنمائی کرنے کے بعد ان کو مطلقہ کاغذات فراہم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ انشااللہ پولیس عوام کی جان مال کے تحفظ کے لے کوشاں ہے انشااللہ جرائم کے خاتمہ کے لیے مضبوط اور موثر طریقہ کار اختیا ر کیا جا رہا ہے۔ قبل ازیں انہوں نے فاروق آبا د میں ایک تھانہ کی بلڈنگ کاا فتتاح کیا اور بعد ازاں پولیس لائن شیخوپورہ میں مختلف خطرناک ڈکیت گینگ، چوروں، اور قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے شیخوپورہ پولیس کی طرف سے 70کڑور روپے سے زائد کی ریکوری لوگوں واپس کی ۔جس میں کڑوڑوں روپے نقد قیمی مویشی، گاڑیاں ٹرک، موٹر سائیکلیں ،گھریلو قیمتی سامان ، طلائی زیورات ، اور دیگر اشیاء شامل ہیں، جو مالکان کے حوالی کی گیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈی پی او سرفراز خان کی تعیناتی کے بعد جتنی ریکوری مالکان کے حوالہ کی گئی ہے۔اور قبضہ گروپوں سے زمین اور مکان واگزار کرئے گے ہیں۔ اس کی مثال نہیں ملتی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.