حکومتی اصلاحات کی وجہ سے گزشتہ چار سال کے دوران پاکستانی معیشت میں نمایاں استحکام آیا ہے، سرتاج عزیز
مالیاتی خسارہ 8 فیصد سے کم ہو کر پانچ فیصد سے نیچے ا? گیا ہے، تارکین وطن نے گزشتہ سال 20 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھجوائیں، ، ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات
منگل 12 دسمبر 2017 20:32
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ بجلی کے پیداواری منصوبوں اور ایل این جی کی درآمد سے توانائی کی دستیابی ممکن ہوئی اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ بتدریج حل ہوا ہے۔
انہوں نے کہاکہ پچھلے سال جی ڈی پی کی شرح پانچ اعشاریہ تین فیصد رہی،جو نو سال کی بلند ترین سطح ہے،مینو فیچکرنگ،زراعت اور خدمات کے شعبوں میں بہتری آئی ہے۔انہوںنے کہاکہ پچھلے ماہ پاکستان نے عالمی مارکیٹ میں ایک ارب ڈالر کے سکوک اور ڈیڑھ ارب ڈالر کے یورو بانڈز کامیابی سے جاری کئے۔انہوںنے کہاکہ عالمی سطح پر معیشت جدید معیشتون سے ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کی طرف منتقل ہوئی ہیں۔ترقی کے لیے ہمیں بھی اس ماڈل پر عمل پیرا ہونا ہے۔ انہوں نے کہاکہ چین دنیا کے دس بڑے تجارتی ممالک میں شامل ہے،پاکستان کی 23 فیصد تجارت چین کے ساتھ ہے۔انہوںنے کہاکہ چین کی پیداواری لاگت کم ہے،اس سلسلے میں چین کے تجربات سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔انہوںنے کہاکہ پاکستان کی ترقی میں تارکین وطن کا کردار اہم ہے، پچھلے سال 20 ارب ڈالر کی ترسیلات بھجوائی۔انہوں نے کہاکہ ترقی کے لئے جدید رجحانات کو اپنانا ہوگا،پاکستان کو ا?گے بڑھنے کے لیے قوم کا اتحاد اور سیاسی استحکام ضروری ہے۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.