شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی دسویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منانے کا فیصلہ
بدھ 13 دسمبر 2017 01:11
(جاری ہے)
اس موقع پر ضلعی صدر عبدالفتاح بھٹو، سیکریٹری جنرل خیر محمد شیخ، اطلاعات سیکریٹری محمد علی بگھیو اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 27 دسمبر کے حوالے سے جیالوں کی آمد کے موقع پر سیکورٹی، پانی، لائٹنگ سمیت دیگر انتظامات مکمل کرتے ہوئے میڈیکل کیمپس قائم کئے جائیں گے۔
اس ضمن میں 16 دسمبر کو گڑھی خدابخش بھٹو میں پیپلز پارٹی کی ڈویزنل اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں پیپلز پارٹی سندھ کے صدر اور سینئر صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو، ڈویزنل صدر میر اعجاز علی جکھرانی، اطلاعات سیکریٹری معشوق علی جتوئی اور دیگر شرکت کریں گے۔ اجلاس میں کارکنان کو ہدایت کی گئی کہ وہ 15 دسمبر کو ملتان میں منعقدہ جلسہ عام میں بھرپور شرکت کرکے جلسہ عام کو کامیاب بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ، تحریک انصاف کو 77 مزید نشستیں ملنے کا دعوٰی کر دیا گیا
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.