ایون فیلڈ پراپرٹیز کیس ،ْ
اہم گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے کیلئی2 رکنی نیب ٹیم روانہ نیب ٹیم میں کیس افسر سلطان نذیر اور انویسٹی گیشن افسر عمران ڈوگر شامل
بدھ 13 دسمبر 2017 15:09
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق نیب ٹیم میں کیس افسر سلطان نذیر اور انویسٹی گیشن افسر عمران ڈوگر شامل ہیں ،ْٹیم برطانوی کراؤن پراسیکیوشن سروس کے دو اہم گواہوں کے بیانات ریکارڈ کریگی۔ذرائع کہنا ہے کہ پاکستان نے حکومت برطانیہ سے ایون فیلڈ پراپرٹیز کیس میں مدد کی درخواست کی تھی جس پر پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔برطانوی کراؤن پراسیکیوشن سروس تمام درکار ضروری دستاویزات نیب ٹیم کے حوالے کرے گی۔ نیب ٹیم کی وطن واپسی 20 دسمبر کو ہوگی۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.