روہت شرما کی بیوی ان کی ڈبل سنچری اسکور کرنے پر رونے لگ پڑیں
بدھ 13 دسمبر 2017 20:58
(جاری ہے)
اس موقع پرروہت شرما کی بیوی راٹیکا سجدیح اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور رونے رونے لگ پڑی ۔
روہت شرما نے اس سے قبل 3 نومبر 2013 کو بنگلورو میں آسٹریلیا کے خلاف 209 رنز بناکر پہلی ڈبل سنچری بنائی تھی۔جارح مزاج بلے باز نے 14 نومبر 2014 کو دوسری ڈبل سنچری سری لنکا ہی کے خلاف کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں بنائی جس میں بھی انہوں نے طوفانی اننگز کھیلتے ہوئے 264 رنز بنائے جو کہ کسی بھی کھلاڑی کا ایک روزہ میچ میں سب سے بڑا انفرادی اسکور ہے۔روہت شرما ڈبل سنچری بنانے والے تیسرے بھارتی بلے باز ہیں، اس سے قبل سچن ٹنڈولکر (200) اور وریندر سہواگ بھی ڈبل سنچریاں بنا چکے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.