سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے آڈیٹر جنرل کے اختیارات و فرائض سے متعلق
ترمیمی بل 2017ء کی مشروط منظوری دیدی کمیٹی کو انسداد منشیات ڈویژن، وزارت خزانہ اور آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی طرف سے متعلقہ معاملات پر تفصیلی بریفنگ
بدھ 13 دسمبر 2017 22:12
(جاری ہے)
کمیٹی نے رائے دی کہ انسداد منشیات سے متعلق تمام قوانین کو یکجا کیا جائے۔
اراکین نے انسداد منشیات ڈویژن کی جانب سے منشیات کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف کی ۔ جی آئی ڈی سی سے متعلق کمیٹی نے سمری کی منظوری میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ اکتوبر سے مسئلے پر کوئی پیش رفت نہیں ہو رہی اورمسئلہ تاخیر کا شکار ہے۔ کمیٹی نے ہدایت دی کہ اس مسئلے کا جلد سے جلد حل نکالا جا سکے۔ کمیٹی نے پٹرولیم ڈویژن کو ہدایت کی کہ وہ سمری سے متعلق تمام معلومات حاصل کریں اور کمیٹی کو آگاہ کریں۔ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹرزمحمد محسن خان لغاری، عائشہ رضار فاروق، سعود مجید، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، عثمان سیف اللہ خان اور محسن عزیز کے علاوہ وزیر برائے نارکوٹکس کنڑول، سیکرٹری نارکوٹکس کنڑول، آڈیٹر جنرل آف پاکستان، ڈی جی اے این ایف و دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.