انٹرنیشنل بے نظیربھٹو شہید ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان کل کیا جائے گا
جمعرات 14 دسمبر 2017 12:34
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کے ڈائریکٹر کامران خلیل نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں جس میں پاکستانی کھلاڑیوں کے علاوہ 12ممالک کے 24غیر ملکی کھلاڑی بھی شرکت کرینگے اور ٹورنامنٹ میں سات کیٹگریز کے مقابلے منعقد ہونگے جن میں مینز سنگلز، مینز ڈبلز، لیڈیز سنگلز، بوائز انڈر 18- اور بوائز انڈر14- ، بوائز انڈر 12- اور ویٹران 60 پلس کے مقابلے شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ کا کوالیفائنگ رائونڈ 16 دسمبر اور مین رائونڈ 18 سے شروع ہوگا جبکہ کوارٹر فائنل مقابلے 22 دسمبر، سیمی فائنل 23 دسمبر اور فائنل 24 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کی انعامی رقم 15 ہزار ڈالر رکھی گئی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.