ڈپٹی سپیکر کی ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی محبوب عالم کی ایوان میں گیت سننے پر سرزنش، ایوان میں گانے نہ سنے جائیں ،
ایوان کے تقدس کا خیال رکھنا چاہیے، مرتضیٰ جاوید عباسی
جمعرات 14 دسمبر 2017 17:01
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کہنے کو تو اراکین قومی اسمبلی عوامی مینڈیٹ لے کر قومی اسمبلی میں جاتے ہیں تاکہ سنجیدگی سے عوامی مسائل حل کرنے کے لیے کوششیں کریں مگر بد قسمتی سے ایوان میں پہنچتے ہی بلند و بانگ دعوے کرنے والے اراکین سب کچھ بھلا کر انتہائی غیر سنجیدہ رویہ اپنا لیتے ہیں ۔
ایسے ہی جمعرات کو قومی اسمبلی اجلاس میں ایم کیوایم اسمبلی محبوب عالم دوران اجلاس موبائل پر گانے سن رہے تھے جس کی آواز سنتے ہی ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے محبوب عالم کی سرزنش کردی اور انہیں ہدایت کی کہ یہ پارلیمانی روایات کے خلاف ہے آئندہ احتیاط برتی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.