حکومت فاٹا میں اصلاحات کے نفاذ میں سنجیدہ ہے،اقبال جھگڑا
قبائلی عوام کو بنیادی ضروریات زندگی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے ،گورنرخیبرپختونخوا
جمعرات 14 دسمبر 2017 18:11
(جاری ہے)
گورنرنے کہاکہ فاٹا میں تعمیر نو اور انفراسٹرکچر کی بحالی سمیت صحت وتعلیم کے اربو روپے کے منصوبوں پرکام جاری ہے اورترقیاتی منصوبوں میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔
انہوں نے مزید کہاکہ تمام ترقیاتی منصوبے مقررہ وقت میں مکمل کیے جائیں گے۔انہوں نے کہاکہ ملک سی پیک کی تکمیل اور فاٹا کو قومی دھارے میں شامل کرنے جیسے تاریخی اقدامات میں کسی رکاوٹ کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ وفد نے گورنر کو قبائلی عوام کودرپیش مسائل سے آگاہ کیا اوران کے حل کیلئے تجاویز پیش کیں۔ گورنرنے وفد کی معروضات غورسے سنیں اور ان کے حل کیلئے اپنی جانب سے بھرپورتعاون کا یقین دلایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.