سکھر، پاکستان سویٹ ہوم خیرپورویلفیئر کمیٹی کے پہلے اجلاس کا انعقاد
جمعہ 15 دسمبر 2017 00:11
(جاری ہے)
اے ڈی بیت المال مختیار ابڑو نے بتایا کہ سوئیٹ ہوم میں 101 بچے موجود ہیں جن کی رہائش ، تعلیم ، کھانے پینے اور دیگر سہولیات بیت المال فراہم کررہا ہے کچھ بنیادی سہولیات کی ضرورت ہے ڈی سی خیرپور نے 10 ہزار روپے کی رقم سے سوئیٹ ہوم ویلفیئر بنک اکائونٹ کھولنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں دیگر مخیر حضرات سے مل کر فنڈ جمع کیا جائے گا ۔
دریں اثناء ڈی سی خیرپور نے خیرپور میڈیکل کالج اسپتال میں سرجیکل آپریشن تھیٹر کا معائنہ کرتے ہوئے ایم ایس ڈاکٹر جعفر سومرو کو ہدایت کی کہ وہ اس کو فوری فعال کریں ۔ ڈاکٹر جعفر سومرو نے بتایا کہ اوٹی میں تمام تر مشنری موجود ہے اور جلد ڈاکٹر اور اسٹاف مقرر کیا جائے گا ۔ خیرپور میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر اسد اللہ مہر نے ڈی سی خیرپور کو یقین دلایا کہ کالج کی جانب سے تمام تر مدد فراہم کی جائے گی جبکہ فعالیت میں بھی مثبت کردار ادا کیا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.