سپیکر کے بیان پر مختلف باتیں کی جا رہی ہیں، ان کا کردار ہمیشہ غیر جانبدارانہ رہا ہے، طلال چودھری
فاٹا کے اصلاحات کے بارے میں باتیں کرنیوالے نے اسے اپنے دور میں کیوں پیش نہیں کیا،صحافیوں سے گفتگو
جمعہ 15 دسمبر 2017 00:17
(جاری ہے)
جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت نے کہا کہ سپیکر کے بیان پر مختلف باتیں کی جا رہی ہیں، ان کا کردار ہمیشہ غیر جانبدارانہ رہا ہے، ان سے ہر جماعت کے لوگ اکثر ملاقات کرتے رہتے ہیں،انہوں نے کہا کہ فاٹا کے حقوق کے حوالہ سے جو اصلاحات لائی جا رہی ہیں ان کی بات بھی مسلم لیگ (ن) نے کی اور اس کو منظور بھی مسلم لیگ (ن) ہی کرائیگی، انہوں نے کہا کہ جو جماعتیں آج فاٹا اصلاحات کی باتیں کر رہی ہیں انہوں نے اپنے دور میں اسے کیوں پیش نہیں کیا۔
انہوں نے کہا کہ قومی مفادات کونسل کے اجلاس میں چاروں صوبائی وزراء اعلیٰ موجود تھے جس میں یہ تمام چیزیں پاس ہوئی ہیں، انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے پیپلز پارٹی سے پوچھنا چاہئے کہ سینیٹ میں اس بل کو کیوں روکا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.