پولیو ورکرز فرض شناسی اور ذمہ داری سے اپنے فرائض سرانجام دیں، آئندہ نسلوںکو صحت مند بنانے اور محفو ظ مستقبل فراہم کرنے کے لئے ملک سے پولیو کا خاتمہ ناگزیر ہے، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طلعت محمود گوندل کا جائزہ اجلاس سے خطاب
جمعرات 14 دسمبر 2017 23:30
(جاری ہے)
اجلا س میں اسسٹنٹ کمشنرصدر تسنیم علی خا ن ،چیف ایگز یکٹوآفیسر ہیلتھ سہیل چو ہد ری، ڈ سٹر کٹ آ فیسر ہیلتھ ڈاکٹر عبد الجبا ر ، چو ہد ری محمد حسین ، آلا ئیڈ ڈیپا رٹمنٹس اور دیگرمتعلقہ سر کا ری افسران کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی۔
شرکا ء اجلا س سے خطا ب کرتے ہو ئے طلعت محمو د گو ندل نے کہاکہ رو اں سا ل اب تک ضلع بھر میں کئی کا میا ب پو لیو مہم چلا ئی گئی ہیں جو اس ا مرکا ثبو ت ہیںکہ حکو مت پنجا ب کی ہدایات کے مطابق ضلعی انتطا میہ اور محکمہ صحت و طن عز یزکوپو لیوجیسی خطر ناک بیما ری سے بچا نے کے لئے حد درجہ سنجید ہ ہیں۔انہو ں نے مز ید کہا کہ انسدا دپو لیو ٹیمیوں کی کا ر کرد گی ما نیٹر کر نے کے لئے نگر انی کا مو ثر تر ین نظا م و ضع کیا گیا ہے اورپو لیو ٹیمیوں کی سکیو رٹی کے لئے پو لیس نے جا مع پلان بھی بنا لیا ہے جبکہ مذ ہبی حلقو ں ، این جی اوز اور میڈیا سے بھی تعا ون حاصل کیا جا رہا ہے۔ انہو ں نے مز ید کہا کہ انسدا دپو لیو مہم کے لئے حکو متی اقدامات کے ساتھ ساتھ وا لد ین کے تعا ون کی بھر پو ر ضرورت ہے اس سلسلے میں انہیں اپنی ذ مہ دا ری پو ری کر تے ہو ئے اس با ت کی یقین د ہا نی کر نی چا ہیے کہ ان کا 05سال سے کم عمر کو ئی بچہ پو لیو کے قطر وںسے محر وم نہ رہے اور اگر کسی وجہ سے پو لیو ٹیمیں ان کے گھر نہیں پہنچ پا تی تومحکمہ صحت کے مجاز کو بروقت اطلا ع کر یں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.