عدنان قتل کیس، اہلیان علاقہ کے مظاہرے کے بعد معاملے کے غیرجانبدارانہ انکوائری کے احکامات جاری
جمعہ 15 دسمبر 2017 15:16
(جاری ہے)
احتجاجی مظاہرین کے مطابق ان کے علاقہ میں ڈسٹرکٹ کونسل کی سڑک کی تعمیر کا کام جاری ہے، سڑک ایاز کے گھر کے قریب سے گذرتی ہے جس پر ایاز نامی شخص نے راستہ کی ملکیت کا دعویٰ کیا۔
راستہ کے تنازعہ حل کرنے کیلئے ڈسٹرکٹ کونسل کے ملازمین اور کوٹھیالہ پولیس چوکی کے اہلکار سمیت دیگر افراد متنازعہ جگہ پر گئے جہاں ایاز نامی شخص نے ان پر پتھرائو کروا دیا جس کی وجہ سے متعدد افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کونسل ملازمین اور فیصل نامی شخص وہاں سے چلے گئے۔ بعد ازاں ایاز نے پستول سے فائر کر کے اپنے بیٹے عدنان کو قتل کر دیا اور قتل کی دعویداری فیصل پر کر دی گئی۔ مظاہرین کے مطابق وقوعہ کے وقت فیصل موقع پر موجود نہیں تھا۔ مظاہرین نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید اشفاق انور سے ملاقات کے دوران واقعہ کے حوالہ سے تفصیل سے آگاہ کیا جس پر ڈی پی او نے مظاہرین کو یقین دلایا کہ غیر جانبدارانہ تحقیقات کروا کر ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائیںگے جس پر مظاہرین منتشر ہو گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.