پرتھ ٹیسٹ ،انگلینڈ پہلی اننگز میں 403رنز بناکر آئوٹ،آسٹریلیا کا بھرپور جواب
آسٹریلیا نے پر3وکٹوں کے نقصان پر 203رنز بنا لئے،سٹیون سمتھ92رنز کیساتھ ناقابل شکست
جمعہ 15 دسمبر 2017 18:08
(جاری ہے)
ڈیوڈ میلان نے کیریئر بیسٹ اننگز کھیلی اور 140 رنز بنانے کے بعد نیتھن لائن کی گیند پر کیچ آئوٹ ہو گئے۔
پیٹ کمنز نے معین علی کو صفر پر پویلین واپس بھیج دیا۔ کرس ووکس بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکے اور 8 رنز بناکر جوش ہیزلووڈ کا نشانہ بن گئے۔ جونی بیئرسٹو نے چوتھی ٹیسٹ سنچری سکور کی اور 119 رنز بناکر مچل سٹارک کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے۔ کریگ اورٹن 2 اور سٹورٹ براڈ 12 رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔ اس طرح انگلینڈ کی پوری ٹیم 403 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔مچل سٹارک نے چار، جوش ہیزلووڈ نے تین اور پیٹ کمنز نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ آسٹریلیا نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 3 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنا لئے اور اسے انگلینڈ کی اننگز کا سکور برابر کرنے کیلئے مزید 200 رنز درکار ہیں۔ کپتان سٹیون سمتھ 92 اور شان مارش 7 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔ ڈیوڈ وارنر 22 ، کیمرون بنکرافٹ 25 اور عثمان خواجہ 50 رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔ کریگ اورٹن نے دو اور کرس ووکس نے ایک وکٹ حاصل کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.