خاندانی طو ر پر جھوٹ بولنا عمران خان کے نصیب میں ہے،عمران خان نے ملک میں انتشار او بد تمیزی کی سیاست کو فروغ دیا،
عمران خان پیدائشی طور پر چو ر کا بیٹا ہے،عمران خان چوری کے پیسوں سے آکسفورڈ یونیورسٹی میں پڑھنے گیا تھا وفاقی وزیر پانی و بجلی عابد شیر علی کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 15 دسمبر 2017 21:30
(جاری ہے)
مخالفین مسلم لیگ ن کے تر قی کے سفر کو روکنا چاہتے ہیں۔2018کے انتخابات میں پتہ چل جائے گا کون کتنے پانی میں ہے۔پاکستان میں ہمیشہ مسلم لیگ ن کے دو ر حکومت میں ہی تر قی ہوئی۔
آج پاکستان کا کسان خوشحال اور لو ڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔انتخابات مدت پوری ہونے پر اپنے مقرر وقت پر ہی ہو نگے۔:19دسمبر کو سینٹ سے بھی حلقہ بندیوں کا بل متفقہ طور پر پاس ہو جائے گا۔اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی اسد آارائیں اورچیئرمین پریس کلب حاجی امجد پرویز چٹھہ اور مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کاشف نواز رندھاوا اور چوہدری محمد رمضان بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.