چین کی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مخالفت ، القدس کو فلسطین کا دارالحکومت قراردینے کے اوآئی سی کے اعلامیہ کی حمایت کردی
القدس سے متعلق مسئلے کے حل کے اقوام متحدہ کی قرادادوں کے مطابق حل کرنے کی حمایت کی اور کہا کہ ان کا ملک 1967 کی سرحدوں کے مطابق مشرقی القدس کے فلسطین کے دارالحکومت کے طور پر دیکھتا ہے،چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لوکھانگ کی پریس بریفنگ
جمعہ 15 دسمبر 2017 23:20
(جاری ہے)
انہوں نے امید ظاہر کی کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جلد ہی امن مذاکرات کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ان کا ملک اس مسئلے کو منصفانہ طور پر حل کیے جانے کی حمایت کرتا ہے۔
لوکھانگ نے تمام فریقین پر زوردیا کہ وہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق خطے میں امن کے فروغ کیلئے مسئلہ کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے سے متعلق پر عزم رہیں۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر ہونے والی پیش رفت پر نظر رکھے ہوئے ہے۔انہوں نے کہا کہ القدس کی حیثیت پیچیدہ اور حساس ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام فریقین اس حوالے سے علاقائی امن وہم آہنگی کو مدنظر رکھیں اور محتاط انداز سے چلیں اور مسئلہ فلسطین کے حل کے حوالے سے طویل بنیادوں پر اثرانداز ہونے والے فیصلوں سے گریز کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.